the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی میں اضافہ اور نگرانی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی وجہ سے دارالحکومت دہلی میں 2015 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل، قتل کی کوشش جیسے بھیانک واقعات کے ساتھ ہی اغوا اور خواتین کے خلاف



جرائم میں بھی خاصی کمی آئی ہے۔ دہلی پولیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2016 میں قتل کے کل 289 کیس درج ہوئے جن میں سے 228 کیس حل کئے گئے جبکہ 2015 میں قتل کے کل 323 کیس درج ہوئے تھے۔ اسی طرح قتل کی کوشش کے معاملات میں بھی کمی درج ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.